Saturday, 6 August 2016

Shadi ke best muhavere

⚜🔱♻❇✳💠Ⓜ✳❇♻🔱⚜
➖➖➖➖➖➖➖
مشہور محاوارت کے درست اور سچے مطلب.....
➖➖➖➖➖➖➖

برائے طنز و مزاح لطف لیجیے..

1) خود کی جان خطرے میں ڈالنا
=
شادی کرنا

2) آ بیل مجھے مار
=
بیوی سے پنگا لینا

3) دیوار سے سر ٹکرانا
=
بیوی کو کچھ سمجھانا

4) چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
=
بیوی کا مائیکے سے واپس آنا

5) خود کشی کے لئے ابھارنا
=
شادی کی رائے دینا

6) دشمنی نبھانا
=
دوستوں کی شادی کروانا

7) خود کو اسمارٹ سمجھنا
=
شادی نہ کرنا

8) گناہوں کی سزا ملنا
=
شادی شدہ ہوجانا

9) خود سے لڑنے کے لیے کوئی لڑاکو ڈھونڈنا
=
لو میریج کرنا

10) زندگی کے مزے لینا
=
کنوارے رہنا

11) اوکھلی میں سر دینا
=
شادی کے لیے ہاں کہنا

12) دو پاٹوں میں پسنا
=
دوسری شادی کرنا

13) خود کو لٹتے ہوئے دیکھنا
=
بیوی کی فرمائشیں پوری کرنا

14) غلطی پر پچھتاوا کرنا
=
شادی کی تصویریں دیکھنا

15) اپنے پیر پر کلھاڑی مارنا
=
بیوی کو گھمانے لے جانا

16) خود سے جیل جانا
=
شادی کے لیے ہاں کرنا

17) بنا جرم کے سزا پانا
=
شادی کرنا

18) بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ
=
دوسروں کے دکھ دیکھ کر خوش ہونا

No comments:

Post a Comment